برٹش ایئرویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کردیا
اسلام آباد( آن لائن ) برٹش ایئرویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق برٹش ایئرویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کردیا ہے۔برٹش ایئرویز کی جانب سے پاکستان کے لئے پروازوں کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا۔برٹش ایئر ویز برطانیہ سے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے جو… Continue 23reading برٹش ایئرویز نے پاکستان کا فضائی آپریشن بحال کردیا































