اسلام آباد (آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کا حریم شاہ سے رابط ،حکومتی وزراء و ترجمانوں کی ویڈیوز لیک کروانے کا ٹاسک کمرشل بنیادوں پر دیا جائے گا تاکہ طلال چوہدری کی مبینہ تنظیم سازی والا سکینڈل دب سکے۔ذرائع کے مطابق طلال چوہدری کی اپنی ہی جماعت مسلم لیگ کی خاتون
رکن اسمبلی عائشہ رجب سکینڈل کے بعد حکومتی وزرائئ فیاض الحسن چوہان ،شہباز گل اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی مبینہ سکینڈل کے حوالے سے ٹک ٹاک متنازعہ سٹار حریم شاہ سے رابط کیا جا رہا ہے تاکہ حکومت وزراء اور ترجمانوں کو خاموش کیا جا سکے۔