منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

شیدے ٹلی کو پتہ ہونا چاہیے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا اختیار نہیں ہے، رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کوکھری کھری سنا دیں

datetime 22  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شیدے ٹلی کو پتہ ہونا چاہیے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا اختیار نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کی فکر چھوڑ کرمظلوم خاندانوں کا سوچیں جن کے پیارے آپ کی نالائقی نااہلی کے سبب

ٹرین کے سفر میں جاں بحق ہوگئے، مریم نواز کی نیب میں پیشی شیخ رشید اور عمران خان کی سیاست پر ٹھاہ کر کے لگی،تھکی ہوئی حکومت نے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ تھکے ہوئے لوٹوں سے عوام کو ریلیف کی کوئی اْمید نہیں ہے،شیخ رشید احمد نواز شریف کا نام لے کر اپنی تھکی ہوئی بوسیدہ سیاست کو زندہ رکھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہر روز سرکاری خرچے پر صرف ایک ہی کام ہے، نواز شریف، شہباز شریف مریم نواز اور حمزہ شہباز،پنڈی کے شیطان کے اوسان پر شہباز شریف، مریم نواز اور اے پی سی سوار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اے پی سی ابھی ہوئی نہیں لیکن شیدے ٹلی کی ٹانگیں ابھی سے کانپنے رہی ہیں،شیدے ٹلی کو پتہ ہونا چاہیئے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا اختیار نہیں۔ انہوں نے کہاکہ شیخ رشید ساری عمر این آر او لے کر سیاسی گھر بدلتا رہا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شیدے ٹلی کو پتہ ہونا چاہیے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا اختیار نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کی فکر چھوڑ کرمظلوم خاندانوں کا سوچیں جن کے پیارے آپ کی نالائقی نااہلی کے سبب ٹرین کے سفر میں جاں بحق ہوگئے،مریم نواز کی نیب میں پیشی شیخ رشید اور عمران خان کی سیاست پر ٹھاہ کر کے لگی،تھکی ہوئی حکومت نے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ تھکے ہوئے لوٹوں سے عوام کو ریلیف کی کوئی اْمید نہیں ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…