پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ہوشیار خبردار 47 سٹاف ممبران کرونا وائرس کا شکار مانسہرہ ،ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریسٹورنٹ سیل

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

مانسہرہ (این این آئی)ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقامات ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریستورانوں کے 47 اسٹاف ممبران کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل کر دیے گئے ہیں۔کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ اب تک بالاکوٹ سب ڈویژن

کے علاقے بالاکوٹ، گڑھی حبیب اللّٰہ، مہانڈری، شوگران، کاغان اور ناران میں 800 سے زائد سیمپلز لئے گئے ہیں جن میں سے 47 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ان علاقوں میں 28 ہوٹل سیل کر دئیے گئے ہیں جبکہ سیمپلنگ کا عمل بدستور جاری رہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…