ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہونے سے نوجوان کی موت، انتہائی افسوسناک واقعہ
لورالائی(این این ائی) لورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں آج ایک بار پھر ایک نوجوان مطیع اللہ والد طواب زخپیل ڈاکٹر نہ ہونے کے وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ مظاہرین نے لاش اٗ ٹھا کر ڈپٹی کمشنر لورالائی کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا ۔دھرنے سے سٹیزن ایکشن کمیٹی لورالائی کے چیئرمین محمد اخلاص… Continue 23reading ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہونے سے نوجوان کی موت، انتہائی افسوسناک واقعہ