اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑ گئیں، طیاروں کی آمد و رفت روک دی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نیو اسلام آبادائیر پورٹ کے سیکنڈری رن وے میں بارش سے دراڑیں پڑ گئیں جس کی وجہ سے رن وے نمبر 28 آر کو طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کے لیے بند کر دیا گیا۔سول ایوی ایشن حکام کے مطابق نیو اسلام آبادائیر پورٹ کے سیکنڈری رن وے میں کریکس کی موجودگی پر رن وے نمبر 28 آرکو طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کے لیے بند کرکے نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔نوٹم کے مطابق اسلام آباد میں

شدید بارشوں سے متاثرہ حصے کی مرمت کاکام شروع کردیا گیا ہے، اس دوران مرمت کی وجہ سے سیکنڈری رن وے صرف طیاروں کی ٹیکسی کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ سیکنڈری رن وے پر اس سے قبل بھی کریکس آ چکے ہیں جبکہ ائیرپورٹ حکام کاکہنا ہے کہ کریکس کے مستقل حل کے لیے رن وے کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے بند کیا گیا ہے جبکہ متبادل رن وے کام کرتا رہیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…