24 گھنٹوں کے دوران مزید83 کورونا مریض جاں بحق ،2980 نئے کیس رپورٹ یومیہ ٹیسٹنگ صلاحیت کتنی ہوگئی ؟جانئے
اسلام آباد( آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 4ہزار 922 افراد جاں بحق اور 2 لاکھ 37 ہزار 489 متاثر ہو چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں کورونا کے 2ہزار980 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور 83افرادجاں کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں ایک ہزار929افراد کورنا وائرس… Continue 23reading 24 گھنٹوں کے دوران مزید83 کورونا مریض جاں بحق ،2980 نئے کیس رپورٹ یومیہ ٹیسٹنگ صلاحیت کتنی ہوگئی ؟جانئے