پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

کفایت شعاری پالیسی نظرانداز،گاڑیاں موجود ہونے کے باوجود بزدار حکومت کا بڑے پیمانے پر نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 21  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کفایت شعاری پالیسی کو نظر انداز کرتے ہوئے نئی گاڑیوں کی خریداری پر عائد پابندی کے باوجود 34 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا

ہے کہ 9 کروڑ روپے کی لاگت سے خریدی جانے والی نئی گاڑیاں پنجاب حکومت کے پارلیمانی سیکرٹریوں کو دی جائیں گی جبکہ مذکورہ پارلیمانی سیکرٹریوں کے پاس پہلے ہی ایک ایک سرکاری گاڑی موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…