جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

لاٹری نکل آئی عمران خان کے قریبی دوست جس طرح سے امیر ہوئے ہیں انہوں نے پچھلے 10 سالوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست جس طرح سے امیر ہوئے ہیں انہوں نے پچھلے 10 سالوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں ںے دعویٰ کیا کہ وہ خود ایسے تین لوگوں سے ملے ہیں۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ وہ لوگ خود اپنے کانوں کو ہاتھ لگا رہے تھے کہ یہ ہم سے کیا ہوگیا ہے۔اس سے قبل بات کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے

مزید کہا کہ نواز شریف کی امریکا میں کچھ گفتگو ہوئی ہے۔لابنگ کرنے والوں نے نواز شریف سے کہا کہ آپ سیاسی جماعتیں مل کر پاکستان میں حالات خراب کرنے کی کوشش کریں اور حالات خراب کرنے کی وجہ یہ بتائیں کہ عمران خان نا اہل ہیں اور ملک نہیں چلا پا رہے۔ہو سکتا ہے کہ یہ پاکستان کو چین سے دور کرنے کی ایک کوشش کے طور پر کیا جا رہا ہو۔آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے لیکن ابھی ہم اتناگہرائی میں نہیں جاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…