پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سابق وفاقی وزیر سینٹر میر حاصل خان بزنجوانتقال کر گئے، طبعیت کی خرابی کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے، واضح رہے کہ میر حاصل خان بزنجو

گزشتہ کچھ مہینوں سے پھیپڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا تاہم جمعرات کو طبعیت کی خرابی کے باعث انہیں ہسپتال میں داخل کراگیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔خاندانی ذرائع کے مطابق انکی تدفین خضدار میں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…