وزیراعظم عمران خان نے پٹرول اور ڈیزل سے متعلق تاریخی فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پٹرول و ڈیزل کی یورو 2 سے یورو 5 پر منتقلی کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے پٹرول اور ڈیزل سے متعلق تاریخی فیصلہ کر لیاجس کے بعد پاکستان میں پٹرول و ڈیزل کوالٹی یورو 2 سے یورو 5 تک بڑھائی جائے گی۔وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پٹرول اور ڈیزل سے متعلق تاریخی فیصلہ سنا دیا