عدالت مفروضوں پر کوئی حکم نہیں دے سکتی،بے نامی اکاؤنٹس اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بے نامی اکاونٹس اور ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی ۔ بد کو دور ان سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخوراست گزار کو ہدایت کی کہ ایف بی آر کو آپ نے درخواست دے دی اب وہ خود اس کو دیکھیں گے۔… Continue 23reading عدالت مفروضوں پر کوئی حکم نہیں دے سکتی،بے نامی اکاؤنٹس اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا