بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اجلاس میں  وزارت کے 8 ادارے بغیر سربراہ سے چلنے کا انکشاف ، تعیناتی ابھی تک کیوں عمل میں لائی سکی، بڑا مطالبہ 

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اجلاس میں وزارت کے 8 ادارے بغیر سربراہ سے چلنے کا انکشاف ہوا ہے جسپر چیئرمین کمیٹی نے کہا ہے کہ تعیناتی عمل کیوں نہیں لائی جارہی اداروں کے سربراہ نہ ہوں توادارے کیسے چلیں گی۔

منگل کو سینیٹر مشتاق احمد کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا،سینیٹر ہدایت اللہ نے کورونا سے متعلق وزارت کو تحقیق کیلئے فنڈزنہ جاری کرنے کا اعتراض اٹھایا چیئرمین کمیٹی نے کہاکہ ملک میں کسی اورکا کام کوئی اورکرتا ہے ، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں افسران کی ترقی کے معاملے پرحکام نے بتایاکہ ترقی کے تمام کیسزنمٹا دیئے ،سلیکشن بورڈ بدھ کو ہوگا، ، سینیٹرمشتاق نے کہاکہ وزارت کے 8 ادارے بغیرسربراہ کے چل رہے اورکوئی سنجیدہ نہیں، وزارت کے حکام نے بتایاکہ سربراہوں کے نام فائنل ہوچکے ہیں دو اداروں کے سربراہوں کی تقرری ہوچکی ، چیئرمین کمیٹی بولے کہ دواداروں کا مسئلہ تو باقی چھ اداروں کے سربراہوں کی تعیناتی عمل کیوں نہیں لائی جارہی اداروں کے سربراہ نہ ہوں تو ادارے کیسے چلیں گے۔چیئرمین کمیٹی نے وزیرکی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…