ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

سیشن کورٹ میں پیشی پر آنے والی 50 سالہ خاتون حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئی

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدین (این این آئی)سیشن کورٹ میں پیشی پر آنے والی 50 سالہ خاتون حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئی۔تفصیلات کے مطابق عدالتی احاطہ میں جاں بحق ہونے والی خاتون پر ٹنڈو غلام علی تھانہ میں کیس داخل تھا جس کی سماعت کہ موقع پر پیشی کہ لئے خاتون سیشن کورٹ پہنچی تو اچانک حرکت قلب بند ہونے کہ باعث انتقال کر گئی۔ موقع پر موجود خاتون کہ

بیٹے جمیل احمد پوھڑ نے کہا میری والدہ ایک چھوٹے مقدمہ کے باعث پریشان تھی اور عدالتی پیشیاں بھگت رہی تھی ذہنی دباؤ کے باعث انتقال کر گئی جبکہ پولیس ذرائع کہ مطابق خاتون مضر صحت سفینہ مین پڑیاں اور گھٹکہ کی فروخت کہ ایک مقدمہ میں نامذد تھی. اطلاع پر منیر ویلفئیر ٹرسٹ ایمبولنس کے رضاکاروں نے لاش کو سیشن کورٹ سے انڈس ہسپتال اور وہاں سے ٹنڈو غلام علی منتقل کیا.

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…