ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

پی آئی اے نے چیک ان بند ہونے کے اوقات جاری کردئیے

datetime 16  جون‬‮  2020

پی آئی اے نے چیک ان بند ہونے کے اوقات جاری کردئیے

لاہور(این این آئی) کرونا ہیلتھ اور سیکورٹی چیک کے باعث ہونے والی تاخیر کی وجہ پی آئی اے نے چیک ان بند ہونے کے اوقات جاری کردئیے ۔اندرون ملک پروازوں کے لئے چیک ان کائونٹرز اب پرواز کی روانگی سے 45 منٹ قبل بند کر دیئے جائیں گے۔ بین الاقوامی پروازوں کی روانگی سے ایک… Continue 23reading پی آئی اے نے چیک ان بند ہونے کے اوقات جاری کردئیے

مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے افراد کو خوشخبری سنا دی

datetime 16  جون‬‮  2020

مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے افراد کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں رواں ہفتے شدید گرمی پڑے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں کا درجہ حرارت 40 سے 45 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہیٹ انڈیکس 45 سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے گا۔محکمہ موسمیات… Continue 23reading مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے افراد کو خوشخبری سنا دی

پی ٹی وی پر کشمیر کے نقشے کو بھارت کا حصہ دکھانے کا معاملہ عدالت نےبڑا حکم جاری کردیا

datetime 16  جون‬‮  2020

پی ٹی وی پر کشمیر کے نقشے کو بھارت کا حصہ دکھانے کا معاملہ عدالت نےبڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی پر کشمیر کے نقشے کو بھارت کا حصہ دیکھانے کے معاملے پرمتعلقہ درخواستیں یکجاں کر نے کا حکم دیتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان، پی ٹی وی، ڈائریکٹر سپورٹس ،وفاق اور دیگر نوٹس جاری کر دیا ۔ بر طرف کئے جانے والے پی ٹی وی… Continue 23reading پی ٹی وی پر کشمیر کے نقشے کو بھارت کا حصہ دکھانے کا معاملہ عدالت نےبڑا حکم جاری کردیا

ملک بھر میں کتنے کورونا ٹیسٹ کئے گئے؟ زیر علاج مریض اور آکسیجن بیڈز  کتنے  ہیں؟نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 16  جون‬‮  2020

ملک بھر میں کتنے کورونا ٹیسٹ کئے گئے؟ زیر علاج مریض اور آکسیجن بیڈز  کتنے  ہیں؟نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ، زیر علاج مریض، مریضوں کی صحتیابی اور آکسیجن بیڈز کی دستیابی کی تفصیلات جاری کر دیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کے مجموعی 11290 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، آزاد کشمیر میں کورونا کے 264 مریض صحتیاب ہوچکے… Continue 23reading ملک بھر میں کتنے کورونا ٹیسٹ کئے گئے؟ زیر علاج مریض اور آکسیجن بیڈز  کتنے  ہیں؟نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تفصیلات جاری کردیں

کورونا سے اموات اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ،شہبازشریف کا افسوس وپریشانی کا اظہار،اپنی تجاویز حکومت کے سامنے رکھ دیں

datetime 16  جون‬‮  2020

کورونا سے اموات اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ،شہبازشریف کا افسوس وپریشانی کا اظہار،اپنی تجاویز حکومت کے سامنے رکھ دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کورونا سے اموات اور متاثرین کی تعداد میں اضافے پر افسوس وپریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالت انکار، غلط اندازوں پر اصرار، ناقدین سے تکرار اور خود فریبی کے بجائے مشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس… Continue 23reading کورونا سے اموات اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ،شہبازشریف کا افسوس وپریشانی کا اظہار،اپنی تجاویز حکومت کے سامنے رکھ دیں

’’خوف نہ پھیلائیں، پاکستان میں کرونا سے شرح اموات اور کیسز دنیا کے دیگر ممالک سے کم‘‘ پاکستان دنیا کا پانچوں بڑا ملک ، کیسز اور اموات کی شرح کیوں کم ہے ؟ رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2020

’’خوف نہ پھیلائیں، پاکستان میں کرونا سے شرح اموات اور کیسز دنیا کے دیگر ممالک سے کم‘‘ پاکستان دنیا کا پانچوں بڑا ملک ، کیسز اور اموات کی شرح کیوں کم ہے ؟ رپورٹ میں اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وباء دنیا میں خوف کیساتھ تیزی سے پھیلتی جارہی ہے ، پاکستان سمیت چین، امریکا، جرمنی، برطانیہ، بھارت، سعودی عرب سمیت تقریباً چھوٹے بڑے دنیا کے دو سو پندرہ ممالک اس وائرس مہلک وائرس کا شکار ہیں ۔کچھ ممالک نے کرونا پر قابوپا لیا ہے جبکہ کچھ ممالک میں یہ تیزی کیساتھ پھیلتا… Continue 23reading ’’خوف نہ پھیلائیں، پاکستان میں کرونا سے شرح اموات اور کیسز دنیا کے دیگر ممالک سے کم‘‘ پاکستان دنیا کا پانچوں بڑا ملک ، کیسز اور اموات کی شرح کیوں کم ہے ؟ رپورٹ میں اہم انکشاف

جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال وزیراعظم، وزیر قانون بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 16  جون‬‮  2020

جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال وزیراعظم، وزیر قانون بڑی مشکل میں پھنس گئے

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔پشاور ہائی کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے جج اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر… Continue 23reading جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال وزیراعظم، وزیر قانون بڑی مشکل میں پھنس گئے

ایک ہی دن میں کرونا وائرس کے ہوشربا کیسز، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 2سیکٹر سیل کر نے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2020

ایک ہی دن میں کرونا وائرس کے ہوشربا کیسز، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 2سیکٹر سیل کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد ، گوجرانوالہ(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو سیکٹر سیل کر نے کا فیصلہ کرلیا ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے تیزی سے بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے 2 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکٹر آئی ایٹ میں ایک دن میں کورونا کے دو سو کیس اور… Continue 23reading ایک ہی دن میں کرونا وائرس کے ہوشربا کیسز، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 2سیکٹر سیل کر نے کا فیصلہ

شیخ رشید کے بعد ایک اور وفاقی وزیر کرونا وائرس کا شکار

datetime 16  جون‬‮  2020

شیخ رشید کے بعد ایک اور وفاقی وزیر کرونا وائرس کا شکار

کراچی ( آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما و وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر سید امین الحق نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے انہیں مسلسل بخار… Continue 23reading شیخ رشید کے بعد ایک اور وفاقی وزیر کرونا وائرس کا شکار