منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کے بغیرحکومت کا فارمولا عوام نے مسترد کردیاکتنےفیصدعوام حکومت کے پانچ سال پورے کرنے کے حق میں ہے؟جانئے

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے بغیر موجودہ حکومت چلانے کا فارمولا عوام نے مسترد کردیا۔انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ اور پلس کنسلٹنٹ نے رائے عامہ پر مبنی نئے سرویز جاری کردئیے ہیں۔سروے میں 68 فیصد پاکستانیوں نے

عمران خان کی حکومت کی 5 سالہ مدت پوری کرنے کی بھرپور حمایت کی۔سروے کے مطابق 22 فیصد عوام نے ان ہائوس تبدیلی کے آپشن کو استعمال کرنے پر زور دیا۔دونوں اداروں کے سرویز میں ملک بھر سے مجموعی طور پر 4 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…