اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

تفریحی مقام کینجھر جھیل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ڈوب کر جاں بحق، افسوسناک واقعہ

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھٹھہ (این این آئی)ٹھٹھہ کے تفریحی مقام کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے افراد پکنک کے لیے کینجھر جھیل آئے تھے۔بدقسمت خاندان کے افراد کشتی پر سوار ہو کر جھیل کی سیر کررہے تھے کہ تیز ہواؤں اور تیز رفتاری

کے باعث کشتی توازن برقرار نہ رکھ سکی اور الٹ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 8 خواتین اور 2 بچے جاں بحق ہوئے ہیں، جبکہ ڈوبنے والی3 خواتین کوبچا لیاگیا ہے، مجموعی طور پر کشتی میں کشتی میں 11خواتین اور دو بچے سوار تھے۔زندہ نکالی جانے والی 3 خواتین کو تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال مکلی منتقل کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…