پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹارگٹ کیا تھا، حکم کس نے دیا؟ لاہور ریلوے سٹیشن سے گرفتار دہشتگرد کے خوفناک انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )لاہور ریلوے اسٹیشن سے گرفتار ہونے والے دہشتگرد نے اہم انکشافات کئے ہیں ۔ ذرائع کے حوالے بتایا گیا ہے کہ گرفتار دہشتگر د لیاقت خان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ہم نے لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی عمارت پر حملہ کرنا تھا۔دھماکہ کرنے کا حکم مکرم خان عرف عمر خراسانی نے دیا۔

گرفتار دہشتگرد نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش بمبار لڑکے کا انتظار کر رہا تھالیکن گرفتار ہو گیا۔گرفتار دہشتگردی کے مطابق حملے کا منصوبہ چند روز قبل بنایا اور17 سالہ بمبار پڑوسی ملک کا رہائشی ہے۔لیاقت خان کومنگل کے روز سی ٹی ڈی نے ریلوے اسٹیشن کے گرفتار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…