نیب نے پارک لین کمپنی کیس میں زرداری اور دیگر ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا

18  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن )قومی احتساب بیورو نے سابق صدر  آصف زرداری وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے پارک لین کمپنی کیس کا ضمنی ریفرنس بھی سماعت کیلئے احتساب عدالت میں دائر کردیا۔گذشتہ روز دائر ریفرنس میں مرکزی ملزم سابق صدر پاکستان آصف علی ذرداری کے علاوہ محمد اقبال میمن،محمد یونس قدوائی،ایم ایس پارک لین اسٹیٹ،محمد اقبال خان نوری،محمد حنیف، ایم ایس پارتھینن، حسین لوائی،

عبدالغنی مجید،خواجہ انور مجید، طحی رضا،ایم فاروق عبداللہ،عزیزنعیم،ایم ایس ٹراکوم پرائیویٹ لمیٹڈ، محمد سلیم فیصل،احسن رضا درانی، سید آصف علی اورظاہر اسماعیل شامل ہیں،جن میں سے3 ملزمان گرفتار جبکہ 5 ضمانت پر ہیں اور محمد اقبال میمن، یونس قدوائی اور عزیر نعیم مفرور ہیں،ریفرنس میں الزام عائد کیاگیاہیکہ پارک لین کمپنی قرض واپسی سے انکار کرتی رہی،ضمنی ریفرنس میں جعلی دستاویزات پر قرض لینے کے شواہد شامل کیے گئے ہیں۔بشارت راجہ

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…