اندھی گونگی اور بہری حکومت نے قوم کے تین ماہ ضائع کردیے، ملک پر غیر سنجیدہ شہزادوں کی حکومت ہے جو روزانہ ہوائی گھوڑے پر سوار ہو کر منصوبے بناتے ہیں، سراج الحق کی دھماکہ خیز باتیں
لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک پر غیر سنجیدہ شہزادوں کی حکومت ہے جو روزانہ ہوائی گھوڑے پر سوار ہو کر منصوبے بناتے ہیں ، حکومت کی غیر سنجیدگی کا یہ ثبوت ہے کہ کرونا وبا کو ساڑھے تین ماہ ہو گئے مگر ایک بار بھی… Continue 23reading اندھی گونگی اور بہری حکومت نے قوم کے تین ماہ ضائع کردیے، ملک پر غیر سنجیدہ شہزادوں کی حکومت ہے جو روزانہ ہوائی گھوڑے پر سوار ہو کر منصوبے بناتے ہیں، سراج الحق کی دھماکہ خیز باتیں