ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور ڈوب رہا ہے نیازی اور بزدار کس کی بانسری بجارہے ہیں؟بزدار صاحب وزیر اعلیٰ ہائوس سے باہر نکلیں ، ن لیگ برس پڑی 

datetime 10  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لاہور ڈوب رہا ہے نیازی اور بزدار چین کی بانسری بجارہے ہیں۔بزدار صاحب وزیر اعلیٰ ہائوس سے باہر نکلیں لاہور ڈوب رہا ہے۔ لاہور کی گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہے۔عثمان بزدار ان کے وزراء لاہور میں کشتیاں لے کر نکل آئیں۔بزدار سرکار کا لاہور کا پہلا پروجیکٹ فردوس مارکیٹ انڈر پاس پانی میں ڈوب گیا ہے۔

کراچی میں بارش کے پانی پر مراد علی شاہ سے استعفیٰ مانگنے والے آج کہاں گئے۔شہباز گل،فواد چوہدری ،فیصل واوڈا اور علی زیدی کو ایک ایک کشتی (ن) لیگ فراہم کرے گی۔لاہور میں پچاس لوگوں کی کابینہ اصل میں نالائقوں کا ہجوم اکٹھا ہوا ہے۔مون سون سے قبل عثمان بزدار نے ایک بھی ہنگامی میٹنگ نہیں بلائی۔تمام صوبائی ادارے اپنی اپنی حکمت عملی سے چل رہے ہیں بزدار صاحب کی کوئی سننے والا نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…