نواز شریف کو سزا سنانے والے برطرف جج ارشد ملک کا جوڈیشل سروس ٹربیونل میں کیا کرنے والے ہیں؟ مشاورت مکمل
لاہور( آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک نے برطرفی کے بعد ساتھی ججوں اور وکلا سے مشاورت مکمل کرلی، عہدے پر بحالی کیلئے جوڈیشل سروس ٹربیونل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطرفی کا نوٹیفکیشن ملتے ہی ارشدملک ہائیکورٹ کے جوڈیشل… Continue 23reading نواز شریف کو سزا سنانے والے برطرف جج ارشد ملک کا جوڈیشل سروس ٹربیونل میں کیا کرنے والے ہیں؟ مشاورت مکمل