ادویات کی قیمتوں، ٹی وی فیس میں اضافہ واپس لیں ،اے این پی کا اضافے کو شرمناک اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے دھماکہ دار مطالبہ
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے ادویات کی قیمتوں اور ٹی وی فیس میں اضافہ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں فیصلوں کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔ صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وبائی صورتحال میں ادویات کی قیمتوں میں… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں، ٹی وی فیس میں اضافہ واپس لیں ،اے این پی کا اضافے کو شرمناک اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے دھماکہ دار مطالبہ