سر سید ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس آپس میں ٹکرا گئیں مسافروں میں بھگدڑ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جہانیاں ریلوے سٹیشن پر دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔روزنامہ نوائے وقت کے مطابق جہانیاں سٹیشن پر سر سید ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس آپس میں ٹکرا گئیں، تاہم حادثہ میں دونوں ٹرینیں کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہیں. واضح رہے وزیر ریلوے شیخ رشید کے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالنے کے بعد سے… Continue 23reading سر سید ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس آپس میں ٹکرا گئیں مسافروں میں بھگدڑ