پاک افغان سرحد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دی گئی،نوٹیفکیشن جاری
چمن (آن لائن )پاک افغان سرحد ہفتے میں سات دنوں کیلئے پیدل آمدورفت کیلئے کھل گیا ،سرحد کے کھلنے میں مدد کرنے پر سیاسی پارٹیوں اور صوبائی وزرا کا شکریہ اداکرتے ہیں آل پارٹیز تاجر اتحاد کا ہنگامی پریس کانفرنس ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد کرونا وائرس کے پھیلا کے پیش نظر طویل… Continue 23reading پاک افغان سرحد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دی گئی،نوٹیفکیشن جاری