جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پب جی گیم اور بیگو پر پابندی، پی ٹی اے نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 30  جولائی  2020

پب جی گیم اور بیگو پر پابندی، پی ٹی اے نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)بیگو سے کامیاب روابط کے پیش نظر، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں بیگو کی خدمات پر سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے اتھارٹی کے ممبران اور بیگو کے نائب صدر ساوتھ ایشیاء آپریشنز، جھون ڑانگ کے مابین ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔… Continue 23reading پب جی گیم اور بیگو پر پابندی، پی ٹی اے نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

نیب بل میں 38 ترامیم میں سے 34 ترامیم اپوزیشن نے اپنے لئے مانگیں،انتہائی تہلکہ انگیز انکشاف

datetime 30  جولائی  2020

نیب بل میں 38 ترامیم میں سے 34 ترامیم اپوزیشن نے اپنے لئے مانگیں،انتہائی تہلکہ انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اس سے بڑا این آر او کیا ہوگا، نیب بل میں 38 ترامیم میں سے 34 ترامیم اپوزیشن نے اپنے لئے مانگیں – ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اپنی کرپشن اور منی لانڈرنگ cases سے بچنے کے لیے… Continue 23reading نیب بل میں 38 ترامیم میں سے 34 ترامیم اپوزیشن نے اپنے لئے مانگیں،انتہائی تہلکہ انگیز انکشاف

سگا بیٹا ہی باپ کی جان کا دشمن بن گیا، سرکارکی آنکھ میں دھول جھونک کرانتہائی افسوسناک کام کر لیا، بے بس باپ کی حکومت وقت سے التجا

datetime 30  جولائی  2020

سگا بیٹا ہی باپ کی جان کا دشمن بن گیا، سرکارکی آنکھ میں دھول جھونک کرانتہائی افسوسناک کام کر لیا، بے بس باپ کی حکومت وقت سے التجا

کراچی (این این آئی) سرجانی کچی آبادی کے رہائشی محمدصدیق ولد گلزارعلی نامی شہری نے جان کے تحفظ کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ اس کا سگابیٹاجان سے مارنے کے درپے ہے، اس نے سرکارکی آنکھ میں دھول جھونک کر میراجعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنواکر اپناشناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بنوائے ہوئے ہیں،جب مجھے اس بات… Continue 23reading سگا بیٹا ہی باپ کی جان کا دشمن بن گیا، سرکارکی آنکھ میں دھول جھونک کرانتہائی افسوسناک کام کر لیا، بے بس باپ کی حکومت وقت سے التجا

مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 30  جولائی  2020

مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے لئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی آئی اے کے ترجمان نے مسافروں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ وہ متبادل ذریعے سے برطانیہ کے تین شہروں لندن،… Continue 23reading مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ ہے،اپنے ماتھے پر کرپشن کا داغ لگا کر واپس نہیں جاؤں گا، استعفیٰ نہیں دوں گا، اہم حکومتی شخصیت کے دباؤ پر چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز بورڈ ڈٹ گئے

datetime 30  جولائی  2020

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ ہے،اپنے ماتھے پر کرپشن کا داغ لگا کر واپس نہیں جاؤں گا، استعفیٰ نہیں دوں گا، اہم حکومتی شخصیت کے دباؤ پر چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز بورڈ ڈٹ گئے

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز بورڈ ذوالقرنین علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ ہے اپنے ماتھے پر کرپشن کا داغ لگا کر واپس نہیں جاؤں گا صرف وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر استعفیٰ دوں گا۔میڈیا رپورٹس… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ ہے،اپنے ماتھے پر کرپشن کا داغ لگا کر واپس نہیں جاؤں گا، استعفیٰ نہیں دوں گا، اہم حکومتی شخصیت کے دباؤ پر چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز بورڈ ڈٹ گئے

کراچی میں فوج طلب، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی

datetime 30  جولائی  2020

کراچی میں فوج طلب، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی

راولپنڈی (آن لائن) کراچی میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ پاک فوج کو اربن فلڈنگ کی صورتحال کے لیے طلب کیا گیا ہے۔جمعرات کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی میں شدید بارشوں کے بعد… Continue 23reading کراچی میں فوج طلب، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی

وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے

datetime 30  جولائی  2020

وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے۔اہلخانہ کے ہمراہ عید کی تین روزہ تعطیلات گزار کر اتوار کو اسلام آباد واپس پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعرات کو نتھیا گلی پہنچ گئے ہیں موسم خرابی کے باعث بذریعہ سڑک نتھیاگلی پہنچے وزیراعظم عمران خان تین روز تک نتھیا گلی میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے

عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان

datetime 30  جولائی  2020

عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان، صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں پیر 3 اگست کو عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان واحد صوبہ ہیں جہاں عید کے تیسرے روز بھی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے متعلقہ محکمے کی… Continue 23reading عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان

اپوزیشن اتحاد بکھرنے لگا، ایجنڈا کرپٹ سیاستدانوں کو بچانے کا عمل ہے،جماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت سے انکارکر دیا

datetime 30  جولائی  2020

اپوزیشن اتحاد بکھرنے لگا، ایجنڈا کرپٹ سیاستدانوں کو بچانے کا عمل ہے،جماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت سے انکارکر دیا

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کا عید کے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا معاملہ،جماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے قیادت نے جماعت اسلامی سے رابطہ کیا ہے اور عید کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کے… Continue 23reading اپوزیشن اتحاد بکھرنے لگا، ایجنڈا کرپٹ سیاستدانوں کو بچانے کا عمل ہے،جماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت سے انکارکر دیا