بجلی اور گیس کے شعبے میں صارفین کے لئے غیر ضروری مسائل پیدا کرنے والوں کیخلاف وزیراعظم کا دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لئے از حد ضروری ہیں،توانائی کے شعبے میں موجود انتظامی خامیوں، چوری، کرپشن اور دیگر مسائل کا سارا بوجھ عوام الناس کو برداشت کرنا پڑتا ہے جو کہ کسی صورت قابل قبول نہیں،توانائی کے… Continue 23reading بجلی اور گیس کے شعبے میں صارفین کے لئے غیر ضروری مسائل پیدا کرنے والوں کیخلاف وزیراعظم کا دھماکہ خیز اعلان