عالمی تبلیغی مرکز بھی کھول دیا گیا ،شب جمعہ کے اجتماعات کی اجازت
رائے ونڈ (این این آئی)عالمی تبلیغی مرکز کو پنجاب کے 4اضلاع کے کارکنان کیلئے کھول دیا گیا ،صوبہ خیبر پختونخواہ کے 5اضلاع کے تبلیغی مراکز میں شب جمعہ کے اجتماعات کی اجازت دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی تبلیغی جماعت کی جانب سے لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد پنجاب کے 4ضلاع سرگودھا ،فیصل آباد ،گوجرانوالا… Continue 23reading عالمی تبلیغی مرکز بھی کھول دیا گیا ،شب جمعہ کے اجتماعات کی اجازت