جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پاکستان میں کورونا مریضوں اور اموات میں زبردست کمی، وال سٹریٹ جرنل کی بھی تعریف

datetime 2  اگست‬‮  2020

پاکستان میں کورونا مریضوں اور اموات میں زبردست کمی، وال سٹریٹ جرنل کی بھی تعریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے معروف جریدے وال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ پاکستان میں دو ماہ قبل کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا تھا لیکن اب صورتحال ڈرامائی انداز میں بدل چکی ہے، پاکستان میں مہلک وائرس کے مریضوں اور اموات میں 80 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔… Continue 23reading پاکستان میں کورونا مریضوں اور اموات میں زبردست کمی، وال سٹریٹ جرنل کی بھی تعریف

سری نگر سوشل میڈیا یا ٹرینڈ بنا کر نہیں پہنچا جا سکتا، لیگی رہنما احسن اقبال کی حکومت پر شدید تنقید

datetime 2  اگست‬‮  2020

سری نگر سوشل میڈیا یا ٹرینڈ بنا کر نہیں پہنچا جا سکتا، لیگی رہنما احسن اقبال کی حکومت پر شدید تنقید

نارروال (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سری نگر سوشل میڈیا یا ٹرینڈ بنا کر نہیں پہنچا جا سکتا،انہوں نے کہا کہ حکومت عملی اقدامات کرے۔احسن اقبال نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ حکومت فوری طور پر اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلائے اس… Continue 23reading سری نگر سوشل میڈیا یا ٹرینڈ بنا کر نہیں پہنچا جا سکتا، لیگی رہنما احسن اقبال کی حکومت پر شدید تنقید

ن لیگ کے اہم رہنما انتقال کر گئے

datetime 2  اگست‬‮  2020

ن لیگ کے اہم رہنما انتقال کر گئے

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی افتخار الحسن ظاہرے شاہ انتقال کر گئے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وہ سیالکوٹ این اے 75 سے ن لیگ کے رکن اسمبلی تھے، وہ لاہور کے ہسپتال میں ایک ماہ سے زیر علاج تھے۔ مرحوم تین بار… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما انتقال کر گئے

کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب لاہور کا وہ ہسپتال جہاں اب کوئی مریض نہیں

datetime 1  اگست‬‮  2020

کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب لاہور کا وہ ہسپتال جہاں اب کوئی مریض نہیں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے سروسز ہسپتال میں داخل کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سروسز سپتال میں کورونا میں مبتلا اب کوئی مریض نہیں، کورونا کے آخری مریض کو بھی ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سروسزہسپتال کے آئی سی یو… Continue 23reading کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب لاہور کا وہ ہسپتال جہاں اب کوئی مریض نہیں

بکرا پہلے ذبح کرنے پر تصادم،گولیاں چل گئیں،متعدد زخمی

datetime 1  اگست‬‮  2020

بکرا پہلے ذبح کرنے پر تصادم،گولیاں چل گئیں،متعدد زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صادق آباد میں قصائی کے تنازع پر تصادم ہوگیا اور فائرنگ کے نتیجے میں 4افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصائی تاخیر سے بکرا ذبح کرنے پہنچا جس پر چچا بھتیجے کے گھر والے آپس میں لڑ پڑے۔پولیس کے مطابق مسلح تصادم چچا کا بکرا پہلے ذبح کرنے پر شروع ہوا۔

وزیر اعظم عمران خان عید کے پہلے روز کہاں ہیں؟ انسٹا گرام پر خود پیغا م پوسٹ کیا،قوم کو خوشخبر ی سنا دی

datetime 1  اگست‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان عید کے پہلے روز کہاں ہیں؟ انسٹا گرام پر خود پیغا م پوسٹ کیا،قوم کو خوشخبر ی سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اس بار نتھیا گلی میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ عید منارہے ہیں۔دریں اثنا وزیراعظم عمران خان ٹویٹر کے بعد فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی متحرک ہوگئے، انسٹاگرام اکاؤنٹ پر قوم کو عید مبارک کا پیغام خود پوسٹ کیا،اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان عید کے پہلے روز کہاں ہیں؟ انسٹا گرام پر خود پیغا م پوسٹ کیا،قوم کو خوشخبر ی سنا دی

ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کو عید پر بھی چین نہ آیا، یوٹیلٹی سٹوروں پر بھی چینی غائب، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 31  جولائی  2020

ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کو عید پر بھی چین نہ آیا، یوٹیلٹی سٹوروں پر بھی چینی غائب، انتہائی افسوسناک صورتحال

پاکپتن ( آن لائن ) پاکپتن اور عارفوالا میں یوٹیلٹی سٹوروں سے چینی غائب ہو گئی۔ایک یوٹیلٹی سٹور ملازم سے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ چینی کئی دنوں سے غائب بار بار انتظامیہ لکھنے کے باوجود چینی مہیا نہیں کی جا رہی۔ ضلع پاکپتن میں پاکپتن اور عارفوالا کے مین بازاروں اور مارکیٹوں سے… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کو عید پر بھی چین نہ آیا، یوٹیلٹی سٹوروں پر بھی چینی غائب، انتہائی افسوسناک صورتحال

پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، انڈیا سیخ پا، بنگلہ دیش نے بھی انڈیا کو کھری کھری سنا دیں

datetime 31  جولائی  2020

پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، انڈیا سیخ پا، بنگلہ دیش نے بھی انڈیا کو کھری کھری سنا دیں

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش کی ’’کوئی دشمن نہیں‘‘کی ڈپلومیسی کے باعث پاکستان سے تعلقات بہتر ہورہے ہیں اور اس قربت پر بھارت میں ہونے والے تبصروں پر بنگلہ دیشن کے وزیر خارجہ عبدالمومن نے کہا ہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ کے تبصرے بیمار ذہنیت کی نشانی ہیں ، کسی کو ہمیں ڈکٹیٹ کرنے… Continue 23reading پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، انڈیا سیخ پا، بنگلہ دیش نے بھی انڈیا کو کھری کھری سنا دیں

کشمیر سے دستبردار ہو کر اب قوم کو بھاشن سے بہلایا جا رہا ہے،شاہ محمود قریشی اور ان کے وزیر اعظم کا بڑا کارنامہ مودی کے سامنے جھک جانا ہے، مولا بخش چانڈیو کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 31  جولائی  2020

کشمیر سے دستبردار ہو کر اب قوم کو بھاشن سے بہلایا جا رہا ہے،شاہ محمود قریشی اور ان کے وزیر اعظم کا بڑا کارنامہ مودی کے سامنے جھک جانا ہے، مولا بخش چانڈیو کا حیرت انگیز ردعمل

حیدرآباد(آن لائن) سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر سے دستبردار ہو کر اب قوم کو بھاشن سے بہلایا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی پاکستان کی تاریخ کے ناکام ترین وزیر خارجہ… Continue 23reading کشمیر سے دستبردار ہو کر اب قوم کو بھاشن سے بہلایا جا رہا ہے،شاہ محمود قریشی اور ان کے وزیر اعظم کا بڑا کارنامہ مودی کے سامنے جھک جانا ہے، مولا بخش چانڈیو کا حیرت انگیز ردعمل