منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

ملک بھرمیں دینی مدارس کی رجسٹریشن کاآج سے آغاز طریقہ کار سامنے آگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )ملک بھرمیںدینی مدارس کی رجسٹریشن کاآغازآج(پیر) کے روزسے ہوگا،اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں مدارس رجسٹریشن دفاتر قائم کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق حکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے مابین طے پانے والے معاہدہے کی

رو سے مدارس رجسٹرڈ کئے جائیں گے اور یہ وفاقی وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہوں گے ۔ 133 اضلاع میں رجسٹریشن مراکز قائم کئے گئے ہیں، اسلام آباد، لاہور،کراچی، پشاور، کوئٹہ، مظفرآباد اور گلگت میں صوبائی رابطہ آفیسرز اور ضلعی سطح پر بھی افسران کی تعیناتی کی گئی ہے ۔بتایا گیاہے کہ پنجاب میں 35، سندھ میں 24 ،خیبر پختونخوا ہ کے 31 اضلاع میں دفاتر اور رابطہ آفیسرز متعین کئے گئے ہیں جبکہ بلو چستان میں 25، آزاد کشمیر میں 9 اور گلگت بلتستان میں 8 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ دینی مدارس کے مہتمم و ناظمین صوبائی یا ضلعی دفاتر سے رجسٹریشن فارم وصول کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…