ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس: آصف زرداری کو ناقابل یقین ریلیف مل گیا
اسلام آباد ( آ ن لائن ) احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں آصف علی زرداری پر فرد جرم کی کارروائی 7 اگست تک مؤخر کر دی۔ عدالت نے سابق صدر کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے… Continue 23reading ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس: آصف زرداری کو ناقابل یقین ریلیف مل گیا