وزیر اعلی پنجاب پر جھوٹے الزام لگانے والے اینکر عمران خان کو لینے کے دینے پڑ گئے
لاہور (ذرائع) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے اینکرپرسن عمران ریاض خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا گیا۔ ذرئع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے وکیل نے اینکر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ 14 دنوں میںمعافی نا مانگنے کی صورت میں 25 کروڑ روپے ادا کرنے ہونگے۔ وزیر اعلی… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب پر جھوٹے الزام لگانے والے اینکر عمران خان کو لینے کے دینے پڑ گئے