نیب آفس کے باہر واقعے سے حکومت کی بزدلی اور بوکھلاہٹ واضح ہوگئی، ہمت ہے تو ہم سے کھل کر بات کریں، احسن اقبال کا چیلنج
پشاور(این این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مریم نواز پر حکومت نے ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کی ہے، حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو اسمبلی میں کھل کر بات کرے،ان ہتھکنڈوں سے مسلم لیگ ن کے کارکنان اور مریم نواز ڈرنے والی نہیںہے، جنگلہ بس کے… Continue 23reading نیب آفس کے باہر واقعے سے حکومت کی بزدلی اور بوکھلاہٹ واضح ہوگئی، ہمت ہے تو ہم سے کھل کر بات کریں، احسن اقبال کا چیلنج