اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر بجلی بندنہ کی جائے حکومت کا پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کوحکم

datetime 13  اگست‬‮  2020

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر بجلی بندنہ کی جائے حکومت کا پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کوحکم

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے تمام پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو جشن آزادی پاکستان کے موقع پر بجلی بند نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور فیسکو، لیسکو، میپکو، گیپکو، حیسکو سمیت الیکٹرک سپلائی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیوز سے کہا ہے کہ آ ج یوم آزادی پاکستان کے متبرک و مقدس موقع پر… Continue 23reading جشن آزادی پاکستان کے موقع پر بجلی بندنہ کی جائے حکومت کا پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کوحکم

موٹر وے پولیس کے 430 لوگوں کو کورونا 7 ملازمین کی جان چلی گئی

datetime 13  اگست‬‮  2020

موٹر وے پولیس کے 430 لوگوں کو کورونا 7 ملازمین کی جان چلی گئی

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی موٹر وے پولیس کلیم امام نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس کی 430 لوگوں کو کورونا ہوا اور 7 ملازمین کی جان گئی،موٹر ویز پر فیلڈ میں کام کرنے والے 41 افسران نے اپنی جانیں قربان کیں،وزیر مواصلات ان فیلڈ افسران کو شہید کا درجہ دیں ۔ آئی… Continue 23reading موٹر وے پولیس کے 430 لوگوں کو کورونا 7 ملازمین کی جان چلی گئی

نیب کا آصف زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2020

نیب کا آصف زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنس میں مزید شواہد عدالت کے سامنے پیش کئے جائیں گے، آصف زرداری بطور کمپنی ڈائریکٹر ریفرنس میں ملزم نامزد ہیں ،ضمنی ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 10 ملزمان نامزد یں ۔

پرسوں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا کہا تو کے الیکٹرک نے کل آدھے شہر کی بجلی بند کردی کیا کے الیکٹرک والوں کا دماغ ٹھیک ہے؟ چیف جسٹس نے کمپنی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2020

پرسوں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا کہا تو کے الیکٹرک نے کل آدھے شہر کی بجلی بند کردی کیا کے الیکٹرک والوں کا دماغ ٹھیک ہے؟ چیف جسٹس نے کمپنی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ سے ہلاکتوں کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کے الیکٹرک کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالتی آرڈر کے بعد آدھے شہر میں بجلی… Continue 23reading پرسوں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا کہا تو کے الیکٹرک نے کل آدھے شہر کی بجلی بند کردی کیا کے الیکٹرک والوں کا دماغ ٹھیک ہے؟ چیف جسٹس نے کمپنی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

پیپلز پارٹی کے30سے زائد ممبران اسمبلی تحریک انصاف کے ساتھ جا ملے ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 13  اگست‬‮  2020

پیپلز پارٹی کے30سے زائد ممبران اسمبلی تحریک انصاف کے ساتھ جا ملے ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے 30 سے 35 ایم پی ایز ہمارے ساتھ ہیں،ان شا اللہ جلد سندھ کے عوام کو خوشخبریاں ملیں گی۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بقول چیف جسٹس آف پاکستان سندھ حکومت نے کراچی کو گوٹھ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے30سے زائد ممبران اسمبلی تحریک انصاف کے ساتھ جا ملے ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ہندوستان کی طرح پاکستان بھی 15اگست 1947کو قائم ہوا لیکن پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کو کیوں منایا جاتا ہے؟حامد میر نے وجہ بتا دی

datetime 13  اگست‬‮  2020

ہندوستان کی طرح پاکستان بھی 15اگست 1947کو قائم ہوا لیکن پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کو کیوں منایا جاتا ہے؟حامد میر نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ ہندوستان کی طرح پاکستان بھی 15 اگست1947 کو قائم ہوا، پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹ پر بھی 15 اگست درج ہے، لیکن قائداعظم کی منظوری سے جولائی 1948 میں 14 اگست پاکستان کا یوم آزادی قرارپایا، کیونکہ 14 اگست1931 کو علامہ اقبال… Continue 23reading ہندوستان کی طرح پاکستان بھی 15اگست 1947کو قائم ہوا لیکن پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کو کیوں منایا جاتا ہے؟حامد میر نے وجہ بتا دی

”ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے

datetime 13  اگست‬‮  2020

”ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے۔ کشمیر میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم آزادی کو جشن آزادی کے طور پر منانے کے پوسٹرز لگ گئے ، کْل جماعتی حریت کانفرنس، حریت رہنما ئوں اور دیگر جماعتوں نے 14 اگست کو بھرپور ملی جوش و… Continue 23reading ”ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے

حکومت کی کوششیں رنگ لانے لگیں پاکستان کورونا کیسز میں بہتری کے لحاظ سے دنیا میں14ویں نمبر پر آگیا

datetime 13  اگست‬‮  2020

حکومت کی کوششیں رنگ لانے لگیں پاکستان کورونا کیسز میں بہتری کے لحاظ سے دنیا میں14ویں نمبر پر آگیا

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان کورونا کیسز میں بہتری کے لحاظ سے عالمی سطح پر14ویں نمبر پر آگیا ہے، پاکستان مجموعی اموات میں19واں ، ایکٹو کیسزمیں 29واں،اور صحتیاب مریضوں کی تعداد میں پاکستان عالمی سطح پر دسویں نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اموات کے ایک دن میں اموات کے لحاظ سے دنیا کا… Continue 23reading حکومت کی کوششیں رنگ لانے لگیں پاکستان کورونا کیسز میں بہتری کے لحاظ سے دنیا میں14ویں نمبر پر آگیا

ہمیں جنگلا بس کا طعنہ دینے والا وزیراعظم آج میٹرو کے قصیدے پڑھے گا

datetime 13  اگست‬‮  2020

ہمیں جنگلا بس کا طعنہ دینے والا وزیراعظم آج میٹرو کے قصیدے پڑھے گا

پشاور(این این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مریم نواز پر حکومت نے ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کی ہے، حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو اسمبلی میں کھل کر بات کرے،ان ہتھکنڈوں سے مسلم لیگ ن کے کارکنان اور مریم نواز ڈرنے والی نہیں ہے، جنگلہ بس… Continue 23reading ہمیں جنگلا بس کا طعنہ دینے والا وزیراعظم آج میٹرو کے قصیدے پڑھے گا