جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مہوش حیات نے نئے ٹی وی کمرشل میں ایسا کیاکام کیا کہ علی محمد اور انصار عباسی پھٹ پڑے، پیمر اکی کلاس لے لی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات کے نئے ٹی وی کمرشل پرپی ٹی آئی سینئر رہنما اور وزیر علی محمد خان اور سینئر صحافی انصار عباسی پھٹ پڑے۔تفصیلات کے مطابق ٹی وی کمرشل میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے کمرشل میں پیش کیے جانے والے گانے پر

اچھا خاصا ڈانس کیا ہے اور انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمارے دیس کے قصے سامنے آ گئے ہیں کیونکہ اس کمرشل کا بہت انتظار کیا گیا ہے۔جس پر سینئر صحافی انصار عباسی نے بھی ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ بسکٹ بیچنے کے لیے اب ٹی وی چینلز پر مجرا چلے گا۔ انہوں نے معاملے پر روشنی ڈالتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا پیمرا نام کا کوئی ادارہ ہے یہاں؟ انہوں نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ کیا وہ اس معاملہ پر کوئی ایکشن لیں گے؟ کیا پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تھا؟پی ٹی آئی رہنماعلی محمد خان نے لکھا کہ وزیراعظم پاکستان ٹی وی پر ایسے مواد کی تشہیر کے سخت خلاف ہیں، انہوں نے لکھا کہ کلمے کے نام پر بننے والے ملک میں ایسا مواد چلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…