منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

datetime 28  جون‬‮  2023

علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

مردان (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔تعطیل کے باعث علی محمد خان کو مردان میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تو جج ملک ذیشان گل نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔… Continue 23reading علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

datetime 27  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پشاور (این این آئی)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پشاورہائی کورٹ نے علی محمد خان کی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت منظور کی تھی۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق علی محمد خان کے خلاف محکمہ میں ایک اور مقدمہ درج ہے۔اینٹی کرپشن کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

datetime 27  جون‬‮  2023

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن عدالت نے علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔علی محمد خان پر غیر قانونی بھرتیوں اور خزانے… Continue 23reading کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2023

علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے فورا بعد ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ء و سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے… Continue 23reading علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

22کروڑ عوام اسرائیل تسلیم کرنے کی بات کرنیوالے کی سیاست کو ختم کردیں گے، علی محمد خان

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

22کروڑ عوام اسرائیل تسلیم کرنے کی بات کرنیوالے کی سیاست کو ختم کردیں گے، علی محمد خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان نے پاکستانی وفد کے حالیہ دورہ اسرائیل پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔علی محمد خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آخر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا شوشہ بار بار کیوں چھوڑا جاتا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ… Continue 23reading 22کروڑ عوام اسرائیل تسلیم کرنے کی بات کرنیوالے کی سیاست کو ختم کردیں گے، علی محمد خان

شیر بچہ ہے، شیر بچہ ڈرنے والا نہیں! شہباز گل سے ملاقات کے بعد علی محمد خان کا موقف

datetime 7  مئی‬‮  2022

شیر بچہ ہے، شیر بچہ ڈرنے والا نہیں! شہباز گل سے ملاقات کے بعد علی محمد خان کا موقف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان حادثے میں زخمی ہونے والے شہباز گل سے ملاقات کی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ شہباز گل سے ملاقات ہوئی ہے، ان کی صحت بہتر ہے اور حوصلے پہلے سے زیادہ جوان ہیں۔… Continue 23reading شیر بچہ ہے، شیر بچہ ڈرنے والا نہیں! شہباز گل سے ملاقات کے بعد علی محمد خان کا موقف

سیاست کیلئے توہین مذہب کے مقدمات بنانا دین کی بہت بڑی توہین ہے ،علی محمد خان پھٹ پڑے

datetime 1  مئی‬‮  2022

سیاست کیلئے توہین مذہب کے مقدمات بنانا دین کی بہت بڑی توہین ہے ،علی محمد خان پھٹ پڑے

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان خود ایک غلام رسول ہیں ،سیاست کیلئے توہین مذہب کے مقدمات کا اندراج بذات خود دین کی بہت بڑی توہین ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں علی محمد… Continue 23reading سیاست کیلئے توہین مذہب کے مقدمات بنانا دین کی بہت بڑی توہین ہے ،علی محمد خان پھٹ پڑے

پی ٹی آئی رہنما علی محمدخان نے پشاور جلسے کے نام پر خلائی ادارے ناسا کی تصویر شیئر کردی

datetime 14  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی رہنما علی محمدخان نے پشاور جلسے کے نام پر خلائی ادارے ناسا کی تصویر شیئر کردی

پشاور (این این آئی، آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پشاور جلسہ کے نام پر امریکی ناسا کی تصویر شیئر کردی۔علی محمد خان نے کہا کہ پشاور میں عوام کے سمندر نے فیصلہ سنادیا۔علی محمد خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں ناسا کے آرتھ ڈے منانے… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما علی محمدخان نے پشاور جلسے کے نام پر خلائی ادارے ناسا کی تصویر شیئر کردی

اس وقت استعفیٰ دینا اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کے برابر ہو گا، علی محمد خان نے استعفوں کی تجویز کی مخالفت کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2022

اس وقت استعفیٰ دینا اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کے برابر ہو گا، علی محمد خان نے استعفوں کی تجویز کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر پارلیمانی امور کے طور پر ذمہ داریاں ادا کرنے والے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اس وقت استعفیٰ دینا اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کے برابر ہو گا۔ایک انٹرویومیں علی محمد خان نے کہا کہ میں ایک سپاہی کے طور پر اپنے مورچے میں… Continue 23reading اس وقت استعفیٰ دینا اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کے برابر ہو گا، علی محمد خان نے استعفوں کی تجویز کی مخالفت کر دی

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8