منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے فورا بعد ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ء و سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے ساتھ ان کی رہائی کے احکامات جاری کئے تھے۔

علی محمد خان کی رہائی کے پروانے پر ڈی سی آفس نے دستخط کیے، اور ان کی رہائی کا پروانہ ڈی سی آفس سے سینٹرل جیل پہنچا دیا گیا، جس کے بعد سابق وفاقی وزیرکو رہا کر دیا گیا۔علی محمد خان جیسے ہی پشاورسینٹرل جیل سے رہا ہو کر باہر نکلے تو انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی محمد خان کو مردان پولیس نے9اور 10مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس میں دوبارہ گرفتارکیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…