ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

سیاست کیلئے توہین مذہب کے مقدمات بنانا دین کی بہت بڑی توہین ہے ،علی محمد خان پھٹ پڑے

datetime 1  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان خود ایک غلام رسول ہیں ،سیاست کیلئے توہین مذہب کے مقدمات کا اندراج بذات خود دین کی بہت بڑی توہین ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں علی محمد خان نے کہاکہ سیاسی بنیاد پہ اپنے مخالفیں پہ فوجداری مقدمات کا اندراج ہماری سیاست کا ایک تاریک باب ہیصرف سیاست کیلئے توہین مذہب کے مقدمات کا اندراج بذات خود دین کی بہت بڑی توہین ہے۔ عمران خان خودایک غلامِ رسول ۖہیں اورایسے شخص پہ توہین مذہب کے غلط مقدمات بنانا اس قانون کے نفاذ کومتنازع کردے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…