جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

انا للہ و انا الیہ راجعون 44 برس شعبہ صحافت کو دینے والے معروف صحافی سید اطہر علی ہاشمی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 6  اگست‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون 44 برس شعبہ صحافت کو دینے والے معروف صحافی سید اطہر علی ہاشمی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کراچی (این این آئی)روزنامہ جسارت کے ایڈیٹر انچیف سید اطہر علی ہاشمی کراچی میں 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔اطہر ہاشمی طویل عرصے سے عارضہ قلب اور دیگر امراض میں مبتلا تھے، مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر جامع مسجد شہباز گلستانِ جوہر بلاک 12 میں ادا کی گئی بعد ازاں انہیں… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون 44 برس شعبہ صحافت کو دینے والے معروف صحافی سید اطہر علی ہاشمی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بارشوں کی پیشگوئی، بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کردی

datetime 6  اگست‬‮  2020

بارشوں کی پیشگوئی، بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کردی

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتہ کے دوران سندھ اور مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارش کی پشگوئی کی ہے جس سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز نے محکمہ جات کو الرٹ اور ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کا… Continue 23reading بارشوں کی پیشگوئی، بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کردی

کراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی کام تیزی سے جاری ، ٹاسک کا کل آخری روز

datetime 6  اگست‬‮  2020

کراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی کام تیزی سے جاری ، ٹاسک کا کل آخری روز

اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا تیسرے روز بھی جاری رہا۔ہدف مکمل کرنے کیلئے کل آخری روز ہوگا۔ترجمان این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر کام کر رہا ہے،تین بڑے… Continue 23reading کراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی کام تیزی سے جاری ، ٹاسک کا کل آخری روز

نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

datetime 6  اگست‬‮  2020

نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت کیس میں ہدایات کے باوجود راول جھیل کنارے نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔زینب سیلم جنجوعہ ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں نیول چیف، سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن اور چیئرمین سی ڈی اے کو فریق بناتے ہوئے… Continue 23reading نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

جی پی او میں غبن کا معاملہ، 13 افسران اور اہلکار گرفتار فراڈ کرنے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا؟پتہ چل گیا

datetime 6  اگست‬‮  2020

جی پی او میں غبن کا معاملہ، 13 افسران اور اہلکار گرفتار فراڈ کرنے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا؟پتہ چل گیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرکے جنرل پوسٹ آفس (جی پی او) میں غبن کرنے والے 13 افسران اور اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر شیخ کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرکے جنرل پوسٹ آفس میں غبن کرنے والے 13 افسران… Continue 23reading جی پی او میں غبن کا معاملہ، 13 افسران اور اہلکار گرفتار فراڈ کرنے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا؟پتہ چل گیا

ایک کروڑ 40 لاکھ5 ہزارسے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے، تقسیم شدہ رقم کی تفصیل جاری

datetime 6  اگست‬‮  2020

ایک کروڑ 40 لاکھ5 ہزارسے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے، تقسیم شدہ رقم کی تفصیل جاری

اسلام آباد(این این آئی)احساس ایمرجنسی کیش کی صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم کی تفصیل جاری کر دی گئی جس کے مطابق اب تک ملک بھرمیں ایک کروڑ 40 لاکھ5 ہزارسے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق مستحق افراد میں 169 ارب 36 کروڑ روپے… Continue 23reading ایک کروڑ 40 لاکھ5 ہزارسے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے، تقسیم شدہ رقم کی تفصیل جاری

ایل این جی سیکنڈل شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل سمیت15 ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر

datetime 6  اگست‬‮  2020

ایل این جی سیکنڈل شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل سمیت15 ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر

اسلام آباد (این این آئی)ایل این جی سیکنڈل میں نیب راولپنڈی نے ضمنی ریفرنس دائر کر دیا،ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرایا گیا ہے،ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی،مفتاح اسماعیل سمیت 15ملزمان کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔ شیخ عمران الحق،عبدالصمد داؤد،حسین داؤداور شاہد خاقان کے بیٹے عبداللہ خاقان بھی ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں… Continue 23reading ایل این جی سیکنڈل شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل سمیت15 ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر

ہر آنکھ اشکبار بھائی کی موت کی خبر سن کر دوسرا بھائی بھی دم توڑ گیا

datetime 6  اگست‬‮  2020

ہر آنکھ اشکبار بھائی کی موت کی خبر سن کر دوسرا بھائی بھی دم توڑ گیا

سرگودھا(این این آئی)نور پور تھل کے علاقہ آدھی کوٹ میں بھائی کی موت کی خبر سن کر دوسرا بھائی بھی دم توڑ گیا۔اس طرح ایک ہی دو بھائیوں کی موت سے ہر آنکھ اشکبار ہو گئی جہنیں آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپورتھل کے گاوں آدھی… Continue 23reading ہر آنکھ اشکبار بھائی کی موت کی خبر سن کر دوسرا بھائی بھی دم توڑ گیا

چند دھوکے باز شخص عوام کو جعلی گیم شوز کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں،نیب نے خبر دار کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2020

چند دھوکے باز شخص عوام کو جعلی گیم شوز کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں،نیب نے خبر دار کردیا

کراچی (این این آئی)قو می احتساب بیورو(نیب) عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ چند دھوکے باز شخص عوام کو جعلی گیم شوز کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں اور غیر قا نونی قرعداندازی اور جعلی انعامات مثلا رقم اور مہنگی گاڑیوں وغیرہ کی تشہیر کر ر ہے ہیں۔لوگوں کو مختلف نمبروں سے کال… Continue 23reading چند دھوکے باز شخص عوام کو جعلی گیم شوز کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں،نیب نے خبر دار کردیا