اندرون ملک فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ سول ایویشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کی ہدایت پر اندرون ملک پروازوں کا آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سول ایویشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا ہے جس کے تحت خصوصی طیاروں کو بھی تمام ایئرپورٹس پر آپریٹ کرنے کی اجازت ہو گی۔ نوٹم کے مطابق تمام خصوصی اور شیڈول پروازوں کو حکومتی ایس او… Continue 23reading اندرون ملک فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ سول ایویشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا