جی ڈی پی 5.5 سے کم ہو کر 0.4 فیصد رہ گئی ، موجودہ حکومت نے 72 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لئے، مفتاح اسماعیل حقیقت سامنے لے آئے
کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ حکومت میں جی ڈی پی 5.5 سے بڑھ رہی تھی۔ آج جی ڈی پی 0.4 فیصد رہ گئی، حکومت نے 72 سال کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ لیا۔سٹی کورٹ کراچی میں… Continue 23reading جی ڈی پی 5.5 سے کم ہو کر 0.4 فیصد رہ گئی ، موجودہ حکومت نے 72 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لئے، مفتاح اسماعیل حقیقت سامنے لے آئے































