برطانیہ میں چوہدری برادران اور مونس الٰہی کے اثاثے ہیں یا نہیں؟ حقیقت جاننے کیلئے پاکستانی حکام کا برطانیہ سے رابطہ
لندن (این این آئی)پاکستان نے برطانوی حکام سے دو بار رابطہ کرکے حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا برطانیہ اور برٹش ورجن آئی لینڈ میں چوہدری شجاعت، چوہدری پرویز الہی اور چوہدری مونس الہی کے اثاثے ہیں یا نہیں؟نجی ٹی وی کے مطابق دوبرس قبل تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ق کے… Continue 23reading برطانیہ میں چوہدری برادران اور مونس الٰہی کے اثاثے ہیں یا نہیں؟ حقیقت جاننے کیلئے پاکستانی حکام کا برطانیہ سے رابطہ