ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا میموگیٹ کیس میں پٹیشن دائر نہیں کی؟شیخ رشید نے نوازشریف سے مزید تین سوال پوچھ لئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے مزید 3 سولات پوچھ لیے ہیں جس کے مطابق کیا میموگیٹ کیس میں پٹیشن دائر نہیں کی؟کھٹمنڈو میں مودی سے ملاقات کا احوال دفترخارجہ اور قومی سلامتی کے اداروں کو بتایا؟ مریم نواز نے 10ماہ ٹوئٹراکاؤنٹ بند کیوں رکھا؟۔ میڈیا سے گفتگو کرتے

ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کیا نوازشریف نے آصف زرداری کیخلاف میموگیٹ کیس میں پٹیشن دائر نہیں کی؟شیخ رشید نے پوچھا کہ کیا نوازشریف نے کھٹمنڈو میں مودی سے ہوئی ملاقات کا احوال دفترخارجہ اور قومی سلامتی کے اداروں کو بتایا؟ تیسرا سوال وفاقی وزیر نے یہ پوچھا کہ مریم نواز نے 10ماہ ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کیوں رکھا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…