اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس ساڑھے4 ماہ بعد بحال مسافروں کو کن ہدایات پر عمل کرنا ہوگا؟ ایس او پیز جاری

datetime 12  اگست‬‮  2020

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس ساڑھے4 ماہ بعد بحال مسافروں کو کن ہدایات پر عمل کرنا ہوگا؟ ایس او پیز جاری

اسلام آباد (این این آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس ساڑھے چار ماہ بعد بحال ہوگئی ،مسافروں کے بغیر ماسک اور کھڑے ہوکر سفرکرنے پر پابندی ہوگی ،انتظامیہ نے ایس او پیز جاری کردئیے۔جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس ساڑھے چار ماہ بعد بحال ہوگئی،مسافروں کے بغیر ماسک اور… Continue 23reading جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس ساڑھے4 ماہ بعد بحال مسافروں کو کن ہدایات پر عمل کرنا ہوگا؟ ایس او پیز جاری

پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی تعیناتی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2020

پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی تعیناتی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیا الرحمان کی بطور ڈی سی تعیناتی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی کراچی میں بطور ڈی سی تعیناتی کے معاملے میں پی ٹی آئی نے عدالت جانے کا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی تعیناتی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

قومی اسمبلی نے بانی پاکستان کی 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کی تقریر نصاب کا حصہ بنانے کی قراداد منظور کرلی

datetime 12  اگست‬‮  2020

قومی اسمبلی نے بانی پاکستان کی 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کی تقریر نصاب کا حصہ بنانے کی قراداد منظور کرلی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے بانی پاکستان کی گیارہ اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کی تقریر کو نصاب کا حصہ بنانے کی قراداد منظور کرلی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن )رکن ڈاکٹر درشن نے پیش کی۔ایوان نے قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں کہاگیاکہ قائد اعظم محمد علی جناح نے… Continue 23reading قومی اسمبلی نے بانی پاکستان کی 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کی تقریر نصاب کا حصہ بنانے کی قراداد منظور کرلی

یوم آزادی پر ملک بھر میں عام تعطیل وفاقی سرکاری ملازمین 3چھٹیوں کے مزے اٹھائینگے

datetime 12  اگست‬‮  2020

یوم آزادی پر ملک بھر میں عام تعطیل وفاقی سرکاری ملازمین 3چھٹیوں کے مزے اٹھائینگے

لاہور (آن لائن) پاکستان کا 73 واں جشن آزادی بروز جمعہ منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے جمعہ کو عام تعطیل ہوگی جبکہ پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے لاہور سمیت پورے ملک میں سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ قومی اخبارات پاکستان کے جشن آزادی کے… Continue 23reading یوم آزادی پر ملک بھر میں عام تعطیل وفاقی سرکاری ملازمین 3چھٹیوں کے مزے اٹھائینگے

کرنٹ سے ہلاکت، سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف پہلا مقدمہ درج

datetime 12  اگست‬‮  2020

کرنٹ سے ہلاکت، سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف پہلا مقدمہ درج

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن میں کرنٹ لگنے سے جھلس کرجاں بحق ہونے کے واقعہ کامقدمہ کے الیکٹرک کے سی ای او اورڈسٹری بیوشن ہیڈ سمیت 4 افسران کے خلاف قتل بل السبب کے تحت ڈیفنس تھانے میں درج کرلیا گیاہے۔ڈیفنس تھانے کے علاقے ڈیفنس فیز سیون ایکسٹیشن… Continue 23reading کرنٹ سے ہلاکت، سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف پہلا مقدمہ درج

مریم نواز کے بعد ان کے کزن بھی نیب طلب پی ٹی آئی کے معروف رکن قومی اسمبلی کا بھی بلاواآگیا

datetime 12  اگست‬‮  2020

مریم نواز کے بعد ان کے کزن بھی نیب طلب پی ٹی آئی کے معروف رکن قومی اسمبلی کا بھی بلاواآگیا

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب) لاہور نے مریم نواز کے کزن میاں محسن لطیف کو 17اگست کو طلب کر لیا ۔میاں محسن لطیف کو محکمہ اوقاف کی زمین دینے کے کیس میںطلب کیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف ، ایل ڈی اے… Continue 23reading مریم نواز کے بعد ان کے کزن بھی نیب طلب پی ٹی آئی کے معروف رکن قومی اسمبلی کا بھی بلاواآگیا

پی آئی اے کا فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2020

پی آئی اے کا فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان

اسلام آباد (این این آئی)قومی ائیر لائن (پی آئی اے) نے فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے 4 پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے پروازیں 15 سے 30 اگست کے درمیان چلائی جائیں گی۔  اسلام آباد اور پیرس کے درمیان… Continue 23reading پی آئی اے کا فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان

پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کب کیا جائیگا؟تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

datetime 12  اگست‬‮  2020

پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کب کیا جائیگا؟تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 20ستمبر2020 کو کریں گے اسی طرح  انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان 10 اکتوبر کو کریں گے۔جس کے لئے تمام تعلیمی بورڈز میں نتائج کی سادہ تقریبات میں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوار طلبائ  و طالبات کو انعامات… Continue 23reading پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کب کیا جائیگا؟تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

آپ بھی جانے سے پہلے سو بار سوچ لیں بابوسرٹاپ کے راستے گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو روک لیاگیا

datetime 12  اگست‬‮  2020

آپ بھی جانے سے پہلے سو بار سوچ لیں بابوسرٹاپ کے راستے گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو روک لیاگیا

گلگت ء بابوسرٹاپ کے راستے گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو ضلعی انتظامیہ نے روک دیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کورونا نیگٹو رپورٹ کے بغیر سیاحوں کو ضلع میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ملک کے مختلف شہروں سے گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو  اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں… Continue 23reading آپ بھی جانے سے پہلے سو بار سوچ لیں بابوسرٹاپ کے راستے گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو روک لیاگیا