ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

سابق گورنر سندھ نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان مقرر

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے  پارٹی کی مرکزی ترجمان اور سینٹرل انفارمیشن  سیکرٹری  کی سربراہی میں سپوکس پرسنز کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔سابق گورنرسندھ اور محمد زبیر کو نوازشریف اور مریم نواز کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔مریم اورنگزیب نے بتایا کہ

محمد زبیر پارٹی قائد اور مریم نواز سے متعلق ترجمانی کی ذمہ داری انجام دیں گے۔ سپوکس پرسنز کی کمیٹی میں مصدق ملک، محسن رانجھا، طلال چودھری، عظمیٰ بخاری اور عطااللہ تارڑ بھی شامل ہیں۔ کمیٹی کے تشکیل سے قبل مریم اورنگزیب ہی تمام ذمہ داریاں نبھا رہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…