جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف نے عمران خان کو یہودی کہا جبکہ بینظیر بھٹو سے متعلق کیا الفاظ کہے تھے ؟ شہباز گل کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ غداری، مسلمانی کے سرٹیفیکیٹ نواز شریف نے ہی بانٹنے شروع کیئے تھے، بینظیر کو اسٹیٹ رسک اور عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا۔قومی اخبار جنگ کی رپورٹ کے مطابق

معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف نے سپریم کورٹ آ کر پی پی حکومت اور قومی سلامتی پر حملہ کیا، پی ٹی آئی پر بھارت اور یہودیوں سے فنڈ لینے کا فارن فنڈنگ کیس، یہ کیا تھا؟ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ سب کون کرتا رہا؟ یہ بھیانک چہرا کس کا ہے؟ یہ ہے وہ نواز شریف ذہنیت جس نے پاکستان کو اخلاقی طور پر تباہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف نے دوسروں پر غداری کے الزامات لگائے اور دوسری طرف بغیر ویزا جندال سے خفیہ ملاقاتیں کیں۔شہباز گل کا اپنے بیان میں یہ بھی کہنا ہے کہ کشمیری لیڈر شپ کی بجائے جندال کے گھر جانا، نیپال میں مودی سے خفیہ ملاقات کرنا، تو پھر آپ کیا ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…