جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

عوام تیاری کر لیں، ایف بی آر نے بینکوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات طلب کر لیں، کن افراد کی تفصیلات شیئر کی جائیں گی، حیران کن انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2020

عوام تیاری کر لیں، ایف بی آر نے بینکوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات طلب کر لیں، کن افراد کی تفصیلات شیئر کی جائیں گی، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بینکاری کمپنیوں کو رپورٹنگ رولز 2010 میں پیش کردہ ترمیم کے مطابق بینکوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کے پانچ سالہ ریکارڈ مرتب کرنے کا حکم صادر کر دیا۔ ایف بی آر کی تجویز کردہ ترامیم کے مسودے کے مطابق کھاتہ داروں کو اپنی رقوم جمع کرانے کے… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں، ایف بی آر نے بینکوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات طلب کر لیں، کن افراد کی تفصیلات شیئر کی جائیں گی، حیران کن انکشاف

پوری دنیا کو اس بھارتی جارحانہ سوچ کی قیمت اد اکرنا پڑسکتی ہے،عالمی برادری سے اہم مطالبہ، حکمرانوں کی کرپشن، کمیشن اور نالائقی کا ثبوت یہ بات ہے،شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کے اہم فیصلے

datetime 7  اگست‬‮  2020

پوری دنیا کو اس بھارتی جارحانہ سوچ کی قیمت اد اکرنا پڑسکتی ہے،عالمی برادری سے اہم مطالبہ، حکمرانوں کی کرپشن، کمیشن اور نالائقی کا ثبوت یہ بات ہے،شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کے اہم فیصلے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔ پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال، معاشی، داخلی اور خارجی امور پر تفصیلی غور کیاگیا ۔اجلاس میں متفقہ طورپر منظور کی گئی… Continue 23reading پوری دنیا کو اس بھارتی جارحانہ سوچ کی قیمت اد اکرنا پڑسکتی ہے،عالمی برادری سے اہم مطالبہ، حکمرانوں کی کرپشن، کمیشن اور نالائقی کا ثبوت یہ بات ہے،شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کے اہم فیصلے

ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ایک اہم عہدے پر خاتون آفیسر کی تعیناتی

datetime 7  اگست‬‮  2020

ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ایک اہم عہدے پر خاتون آفیسر کی تعیناتی

لاہور( این این آئی) محکمہ ریلوے نے اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کے اسٹیشن منیجر کا اضافی چارج دیدیا جس کے بعد وہ پاکستان ریلویز کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجربن گئی ہیں۔اے ٹی او لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کی اسٹیشن منیجر کی آسامی پر تعینات… Continue 23reading ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ایک اہم عہدے پر خاتون آفیسر کی تعیناتی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے میوچل لیگل اسسٹنس بل 2020کی منظوری ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت

datetime 6  اگست‬‮  2020

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے میوچل لیگل اسسٹنس بل 2020کی منظوری ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے میوچل لیگل اسسٹنس بل 2020کی منظوری دیدی گئی جبکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی حمایت ،جے یو آئی ، جماعت اسلامی ، نیشنل پارٹی، پی کے میپ اور سابق فاٹا کے ارکان کیجانب سے مخالفت کی گئی ۔جمعرات کو پارلیمنٹ کا… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے میوچل لیگل اسسٹنس بل 2020کی منظوری ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت

چوری چارہ کاٹنے سے منع کرنا جرم بن گیا، کاشت کار کو ننگا کرکے سرعام گھسیٹا گیا، منہ کالا کرکے نازک جگہ پر لال مرچیں ڈال دینے کا افسوسناک واقعہ

datetime 6  اگست‬‮  2020

چوری چارہ کاٹنے سے منع کرنا جرم بن گیا، کاشت کار کو ننگا کرکے سرعام گھسیٹا گیا، منہ کالا کرکے نازک جگہ پر لال مرچیں ڈال دینے کا افسوسناک واقعہ

اوکاڑہ(آن لائن)اوکاڑہ کے نواح میں کاشت کار کو برسرعام ننگا کرکے گھسیٹا گیا ، مار پیٹ کانشانہ بنایا گیا منہ پر کالا تیل لگا دیا پیٹھ میں پسی لا ل مرچیں ڈال دیں، واقعات کے مطابق نواحی گائوں لنڈیانوالہ میں ذاکر علی مقامی دکان کریانہ پر موجود تھا کہ ارشاد عرف بوٹا، شاہد پسران محرم… Continue 23reading چوری چارہ کاٹنے سے منع کرنا جرم بن گیا، کاشت کار کو ننگا کرکے سرعام گھسیٹا گیا، منہ کالا کرکے نازک جگہ پر لال مرچیں ڈال دینے کا افسوسناک واقعہ

پاور سیکٹر میں ایک نیا انقلاب ، مشترکہ مفادات کونسل میں تمام وزرائے اعلی نے نئی متبادل توانائی پالیسی متفقہ طور پر منظور کر لی

datetime 6  اگست‬‮  2020

پاور سیکٹر میں ایک نیا انقلاب ، مشترکہ مفادات کونسل میں تمام وزرائے اعلی نے نئی متبادل توانائی پالیسی متفقہ طور پر منظور کر لی

اسلام آباد (این این آئی)مشترکہ مفادات کونسل میں تمام وزرا ئے اعلی نے نئی متبادل توانائی پالیسی متفقہ طور پر منظور کر لی۔ جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ترمیمی آرڈیننس پر غور کیا گیا ۔ اعلامیہ کے مطابق کونسل نے وزارت پٹرولیم کو… Continue 23reading پاور سیکٹر میں ایک نیا انقلاب ، مشترکہ مفادات کونسل میں تمام وزرائے اعلی نے نئی متبادل توانائی پالیسی متفقہ طور پر منظور کر لی

کتنے عرصے تک موسم سرما کے دوران ملک کو گیس کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا؟ وزیراعظم کو مطلع کر دیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2020

کتنے عرصے تک موسم سرما کے دوران ملک کو گیس کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا؟ وزیراعظم کو مطلع کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کو بتایا گیا ہے کہ آئندہ دو برسوں تک موسمِ سرما کے دوران ملک کو گیس کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اجلاس میں میں چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت وفاقی وزراء، اٹارنی جنرل اوراعلیٰ حکام نے شرکت کی اور سال… Continue 23reading کتنے عرصے تک موسم سرما کے دوران ملک کو گیس کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا؟ وزیراعظم کو مطلع کر دیا گیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالرز کا مزید اضافہ ، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کر دی

datetime 6  اگست‬‮  2020

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالرز کا مزید اضافہ ، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کر دی

کراچی( آن لائن ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے تصدیق کی ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالرز کا مزید اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اضافے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالرز کا مزید اضافہ ، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کر دی

روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ،ضلعی انتظامیہ وپرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کی پراسرار خاموشی

datetime 6  اگست‬‮  2020

روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ،ضلعی انتظامیہ وپرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کی پراسرار خاموشی

راولپنڈی (آن لائن)ضلعی انتظامیہ وپرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کی پراسرار خاموشی اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مبینہ ملی بھگت سے راولپنڈی کے نان بائیوں نے روٹی اور نان کا وزن اور معیارانتہائی کم کر کے قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گزشتہ 1ماہ کے دوران پتیر ی و خمیری روٹی سے سادہ کلچہ،روغنی نان اور تندوری… Continue 23reading روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ،ضلعی انتظامیہ وپرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کی پراسرار خاموشی