اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف اب امیر المومنین بننا چاہتے تھے ، سابق وزیراعظم ہر جنرل کو آرمی چیف لگانے سے قبل کیا کرتے تھے؟وہ چاہتے تھے سب ججز بھی ہماری جیب میں ہوں اور دوسرا۔۔ رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم ’’ذوالفقار علی بھٹو‘ نواز شریف‘ عمران خان‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ یہی کچھ ہم نے نواز شریف کے ساتھ ہوتے دیکھا ۔ بھٹو کے بعد اگر کوئی طاقتور وزیراعظم تھا تو وہ نواز شریف تھے‘ جنہیں پنجاب سے

ہونے کی وجہ سے سول ملٹری بیوروکریسی سے بہت تعاون ملا۔ وہ ہر دفعہ پنجاب سے جیت کر ہی تین دفعہ وزیراعظم بن گئے‘ لیکن پھر بھی وہ جمہوریت کو مضبوط نہ کرسکے۔ ان کی ساری توجہ دو کاموں پر رہی کہ ہر جگہ اپنا بندہ ہونا چاہیے چاہے۔ سب صحافی اور سب ججز بھی ہماری جیب میں ہوں اور دوسرا‘ صرف ان کے خاندانی کاروبار کو فائدہ ہونا چاہیے‘ ملکی اکانومی چاہے نیچے جارہی ہو لیکن ان کے خاندان کا پرافٹ اربوں میں ہونا چاہیے۔نواز شریف نے ہر جنرل کو آرمی چیف بنانے سے پہلے خفیہ ملاقاتیں کیں‘شجرہ نسب دیکھااور ذاتی وفاداری کے حلف لیے۔ پرویز مشرف سے بھی تسلی نہ ہوئی تو اپنا کشمیری جنرل خواجہ ضیاالدین بٹ لانے کا فیصلہ کیا ۔ نواز شریف وزیراعظم بنے تو جمہوری طریقے سے تھے لیکن اب وہ ’’امیرالمومنین‘‘ بننا چاہتے تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…