اپنی اہلیہ کو مرتا ہوا چھوڑ کر عدالت کے حکم پر سرجھکانے والے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا حکم افسوسناک ہے’شہبازشریف کا شدید ردعمل
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے توشہ خانہ کیس میں نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ اپنی اہلیہ کو مرتا ہوا چھوڑ کر عدالت کے حکم پر سرجھکانے والے نواز شریف کے بارے میں یہ حکم افسوسناک ہے۔پاکستان کو جوہری قوت بنانے والے تین دفعہ… Continue 23reading اپنی اہلیہ کو مرتا ہوا چھوڑ کر عدالت کے حکم پر سرجھکانے والے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا حکم افسوسناک ہے’شہبازشریف کا شدید ردعمل