ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

طلال چودھری نے عائشہ رجب کاکونسا ڈیٹا نکلوا یااور کیا شرمناک حرکت کی ؟ بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی کی اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نےنجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ طلال چوہدری کی جو رپورٹ آئی ہے وہ نہایت ہی افسوسناک اور شرمناک ہے۔پہلی بار میں بتارہا ہوں کہ وہ خاتون عائشہ رجب بلوچ کوئی غلط کام نہیں کررہی تھیں، کوئی غیر شرعی کام نہیں کررہی تھی۔طلال چوہدری

نوازشریف دور میں وزیر مملکت برائے داخلہ رہے ہیں، انکے پاس ڈیٹا تھا، آئی بی میں انکے روابط تھے، انہوں نے ڈیٹا نکلوایا اور انکے صاحبزادے کو دیا اور اس ڈیٹا کو ایسے پیش کیا جیسے کوئی غلط کام کررہی تھی۔ وہ کوئی غلط کام نہیں کررہی تھی، طلال چوہدری نے اسکے گھر میں فساد برپا کرنے کی کوشش کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…